سوال: احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟
جواب: احرام کی لمبائی کے بارے میں کوئی روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ اس میں اتنا ضرور ہے کہ نیچے کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہوکہ جس سے باآسانی ستر ڈھانپا جاسکے اور اوپر کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہو کہ اس سے اضطباع کی سنت ادا ہو جائے ۔