امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

سوال: امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

جواب:امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ نماز دوبارہ سے ہی پڑھائی جائے کہ فی زمانہ بنا ء  استخلاف کی شرائط کا پایا جانا نہایت دشوار ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے