اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟

سوال: اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟

جواب:اگرصف میں جگہ موجود نہ ہو تو  بہتر یہ ہے کہ اگلی صف میں سے کسی پیچھے کھینچ لائے تاکہ وہ بھی اس کے ساتھ کھڑا ہو جائے مگر اس بات کا خاص خیال رکھے کہ وہ ایسے شخص کو کھینچے کہ جو اس مسئلے سے واقف ہو مگر فی زمانہ چونکہ لوگ اس مسئلے سے نا واقف ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ کسی کو پیچھے کھینچے اور وہ اس سے لڑنا شروع ہو جائے اور اپنی نماز توڑ بیٹھے لہذا اس کویہی چاہئے کہ اس صورت میں  وہ کسی کو پیچھے نہ کھینچے تنہا ہی صف میں کھڑا ہو جائے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے