سوال: بالوں کولال رنگ لگاناکیساہے؟
جواب:بالوں کالال رنگ لگانااگرچہ جائزہے،لیکن سرخ لگانے میں یہ بھی خیال رکھا جائے کہ اس جگہ سرخ رنگ لگانا انگشت نمائی کا سبب تو نہیں بنتا ،اگر یہ رنگ لگانے میں لوگوں کی انگلیا ں اٹھیں گی ،وہاں ایسا رنگ لگانا عجیب و غریب شما ر کیا جاتا ہے تو اس سے بچا جائے۔