جو مزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟

سوال: جو مزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟

جواب:مزارات سے انگوتھی خریدیں یا کسی اور جگہ سے اگر یہ انگوٹھی  چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی ہے تو اس کاپہنناشرعاجائزہے ،اگر یہ کسی اور دھات کی ہے یا ہے تو چاندی کی لیکن ساڑھے چارماشے سےزیادہ ہے یا ایک سے زائد نگینے والی ہے تو اس کا پہننا شرعا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے