جو نمازیں قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟

سوال: جو نمازیں  قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟

جواب: نماز ترک کرنے پر کفارہ لازم نہیں ہوتا،صرف توبہ  کے ساتھ ساتھ ان نمازوں  کا پڑھنالازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے