عمرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچے کو مسجد حرام میں لے جانا کیسا ہے کہ جب پتہ ہوکہ اس نے پیشاب وغیرہ کرلیا ہے ؟

سوال: عمرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچے کو مسجد حرام میں لے جانا کیسا ہے کہ جب پتہ ہوکہ اس نے پیشاب وغیرہ کرلیا ہے ؟

جواب:چھوٹے ناسمجھ بچوں کو مسجد میں لے جانے کی شرعا اجازت نہیں ،لہذا جب عمرہ کرنے جانا ہو تو مسجد میں بچوں کا نہ لے کر جایا جائے۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے