سوال: عید کی نماز میں چو چندہ ہوتا ہے یہ کس کو دیا جائے امام کو یا مؤذن کو؟
جواب:چندہ جس مدکے لئے اکٹھاکیاجاتا ہے اسی میں صرف کیاجائے گا،اگرامام کے لئے اکٹھا کیا جاتا ہے تو امام کے لئے ،اگر مؤذن کے لئے اکٹھا کیا جاتا ہے تو مؤذن کودیا جائے گا اوراگرمسجدکے لیے ہے تومسجدمیں بہرحال جس مدکے لیے چندہ کیاگیااسی میں صرف کرنے کی اجازت ہے اس کے علاوہ نہیں۔