مزدلفہ،منی،عرفات،مسجد عائشہ جانے کیا مقیم کہلائے گا

سوال: ایک شخص جو حج پر گئے ہیں،حج سے پہلے 16دن مکہ میں رہیں گے اس دوران  ان کی نیت ہے کہ یہ مزدلفہ،منی،عرفات،مسجد عائشہ جائیں گے تو کیا یہ مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  15دن مکہ شریف رہنے کی نیت نہیں یعنی 15دن سے پہلے منی ٰ جانے کی نیت ہے تو  مذکورہ شخص مسافر کہلائےگا۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے