میت پر ایک سے زیادہ چادریں ڈالنا کیسا؟

سوال: ہم غسل دینے جاتے ہیں ،میت پر کافی چادریں ڈالی ہوتی ہیں ،غسل کے بعد ہمارے منع کرنے کے باوجود وہ چادریں ہمیں زبردستی دے دیتے ہیں ،تو کیا یہ لے سکتے ہیں ؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ چادر مال وراثت سے ہے اور تمام ورثاء بالغ ہیں تو ان کی اجازت سے یہ چادریں  لینے میں حرج نہیں،البتہ ورثاء میں سے بعض نابالغ ہیں تو یہ چادریں  نہیں لے سکتے۔اوراگرمالِ وراثت سے نہیں یامال وراثت سے توہیں لیکن دینے والابالغ،خوداپنے حصے سے دیتاہے تولے سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے