نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟

سوال: نماز میں اگر کسی نے  بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع  یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز  کیا حکم ہوگا ؟

جواب:اگر کسی نے بھولے سے 2 رکوع یا 3 سجدے کر دئیے تو سجدہ سہو لازم ہوگا اور اگر ایسا جان بوجھ کر کیا تو نماز دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے