کیا عورت بھی سورج گرہن کی نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت بھی سورج گرہن کی نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب:عورت بھی سورج گرہن کی نماز پڑھ سکتی ہے ،البتہ یہ تنہا نماز پڑھے گی جماعت کے ساتھ نہیں پڑھے گی۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے