سوال: کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟
جواب:بیٹا ماں کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کر سکتا ہے جبکہ ماں کی اجازت سے ادا کرے ،اگر بلااجازت ادا کر دی تو ماں کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔
سوال: کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟
جواب:بیٹا ماں کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کر سکتا ہے جبکہ ماں کی اجازت سے ادا کرے ،اگر بلااجازت ادا کر دی تو ماں کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔
Tags دوسرے کی طرف سے زکوۃ ادا کرنا کیسا کیا دوسرے کی زکوۃ دینا جائز ہے کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟ ماں کی زکوۃ بیٹے کا ادا کرنا کیدا