سوال: 10ہزار زکوٰۃ فرض ہوتو ،کیااس سے زائد رقم زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں؟
جواب:زکوٰۃ کی واجب مقدار سے زائد اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا نہ صرف جائز بلکہ ثواب کاکام ہے،البتہ جو زائد دیا جائےگا وہ صدقات نافلہ میں شمار ہوگا۔

Tags 10ہزارزکوٰۃ فرض ہوتو زکوٰۃ جتنی فرض ہو اس سے زیادہ دینا کیسا کیااس سے زائد رقم زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں؟