جہاں مردوں کو جلایا جاتا ہے وہاں پڑھانا کیسا

سوال: ہمارے یہاں ایک اسکول ہے جہاں اسکول بننے سے پہلے ہندؤں کی مردوں کو جلایا جاتا تھا،تو کیا اس اسکول میں ہم اپنے بچوں کو داخل کرواسکتے ہیں ؟

جواب:صورت مسئولہ میں اس اسکول میں بچوں کو داخل کروایا جا سکتا ہے جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ شرعی نہ ہو،کہ پہلے اس جگہ پر ہندؤں کی میتوں  کا جلایا جانا، شرعاً ممانعت کی کوئی وجہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *