سوال:جس مسلمان پرقربانی واجب ہوتوکیا وہ جیسے ہی دسویں ذوالحجہ کی فجرطلوع ہوقربانی کرسکتاہے؟ جواب :قربانی کاوقت اگرچہ دسویں ذی الحجہ کی طلوعِ فجرسے شروع ہوجاتاہے لیکن پھربھی شہروالوں کے لئے اس وقت تک قربانی کرناجائزنہیں جب تک امام عیدکی نمازنہ پڑھالے ۔ ’’ووقت الاضحیۃ یدخل بطلوع الفجرمن یوم النحرالاانہ …
Read More »Monthly Archives: جون 2023
قربانی واجب ہونے کاوقت کب شروع ہوتاہے؟
سوال:قربانی واجب ہونے کاوقت کب شروع ہوتاہے؟ جواب:قربانی واجب ہونے کاوقت دسویں ذوالحجہ کی فجرکے طلوع ہونے سے شروع ہوجاتاہے ۔ ہدایہ میں ہے: ’’ووقت الاضحیۃ یدخل بطلوع الفجرمن یوم النحر‘‘ یعنی قربانی کاوقت یوم النحر(دسویں ذی الحجہ)کی فجرطلوع ہونے سے داخل ہوجاتاہے۔ (ہدایہ،ج4،ص445) (کتاب قربانی کے احکام از …
Read More »والدصاحب فوت ہوئے،ترکے میں جوزمین حصے آئی ،ورثاء مل کراستعمال کررہے ہیں،جوفصل ہوتی ہے اسی سے کھاتے ہیں،لیکن صرف زمین پرہی انحصارنہیں ہےبلکہ اس کے علاوہ بھی آمدنی کے ذرائع ہیں جن سے ان کی گزربسرہوتی ہے،ان کااس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہے،اس زمین کے علاوہ ان کے پاس ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال نہیں ہے توکیااس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہوگی یانہیں؟
سوال:والدصاحب فوت ہوئے،ترکے میں جوزمین حصے آئی ،ورثاء مل کراستعمال کررہے ہیں،جوفصل ہوتی ہے اسی سے کھاتے ہیں،لیکن صرف زمین پرہی انحصارنہیں ہےبلکہ اس کے علاوہ بھی آمدنی کے ذرائع ہیں جن سے ان کی گزربسرہوتی ہے،ان کااس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور …
Read More »ایک شخص ملازمت کرتاہے لیکن اس سے ملنے والی تنخواہ سے گزربسر نہیں ہورہا،اس کے پاس اپنے رہائشی مکان کے علاوہ ایک اورزائدمکان بھی ہے جسے اس نے خرچہ پوراکرنے کے لئے کرائے پردیاہواہے،اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مکان کی آمدنی بچنے کی بھی امیدنہیں ہے،توکیااس مکان کی وجہ سے قربانی کرنالازم ہوگی یانہیں؟
سوال:ایک شخص ملازمت کرتاہے لیکن اس سے ملنے والی تنخواہ سے گزربسر نہیں ہورہا،اس کے پاس اپنے رہائشی مکان کے علاوہ ایک اورزائدمکان بھی ہے جسے اس نے خرچہ پوراکرنے کے لئے کرائے پردیاہواہے،اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے اس مکان کی آمدنی بچنے کی بھی امیدنہیں ہے،توکیااس مکان کی …
Read More »اگر کسی کے پاس دو لاکھ ہو تو اس کا کیا حکم ہے
سوال:یہ بھی بتائیے کہ ایک شخص کم وبیش دولاکھ روپے کامالک ہےلیکن اس نے کسی دوسرے شخص کوبطورِقرض دئیے ہوئے ہیں اور طے یہ پایاکہ مقروض دوسال کے بعدواپس کرے گا،جبکہ ابھی قربانی کے ایام قریب ہیں اوراس کے پاس کوئی اورمال نہیں ہےاورجواس کی اپنی رقم تھی وہ ابھی …
Read More »ضروریات دین سے کیا مراد ہے
🕌⚜️ضروریاتِ دین⚜️🕌 ضروریاتِ دین: ضروریاتِ دین سے مراد دین کے وہ احکام و مسائل جو قرآنِ عظیم یاحدیثِ متواتِر یااجماعِ قطعی سے اس طرح ثابت ہوں کہ اس میں نہ شُبْہ کی گنجائش ہو اور نہ ہی تاویل کی کوئی راہ اور ان کا دین سے ہونا خواص عوام …
Read More »جس شخص پرقربانی واجب ہو اس کے پاس اتنے روپے نہ ہوں کہ جن سے قربانی کرسکے تواسے کیاکرناچاہیے؟
سوال:جس شخص پرقربانی واجب ہومثلاًدس تولے سوناہواوراس وقت اس کے پاس اتنے روپے نہ ہوں کہ جن سے قربانی کرسکے تواسے کیاکرناچاہیے؟ جواب:جس پرقربانی واجب ہولیکن اس وقت نقدرقم موجودنہ ہوتواسے چاہیے کہ پا س موجودسونایاسامان وغیرہ میں سے کچھ بقدرِ ضرورت فروخت کرکےقربانی کرے یاکسی سے قرض لے کرکرے۔ …
Read More »کیامقروض پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟
سوال:کیامقروض(جس کے ذمے لوگوں کاقرض ہو)پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟ جواب:اگرقرض کی رقم منہاکرنے کے بعداس مقروض کے پاس اتنامال بچتاہو جونصاب(یعنی ساڑھے باون تولے چاندی یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنی قیمت کے مساوی سامان)کوپہنچ جائے توقربانی واجب ہوگی ورنہ نہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے: ’’الغنی،وھوأن یکون فی ملکہ مائتادرھم …
Read More »سوال:اگرجانورفقیرکے پاس پہلے سے ہی گھرمیں موجودہواوراسی کی قربانی کی نیت کرلے توکیاپھربھی اس پراس کی قربانی واجب ہوجاتی ہے؟
سوال:اگرجانورفقیرکے پاس پہلے سے ہی گھرمیں موجودہواوراسی کی قربانی کی نیت کرلے توکیاپھربھی اس پراس کی قربانی واجب ہوجاتی ہے؟ جواب:جی نہیں!ایسی صورت میں فقیرپرقربانی واجب نہیں ہوتی۔ ردالمحتارمیں ہے: ’’فلوکانت فی ملکہ فنوٰی أن یضحیٰ بہا،أوأشتراہا،ولم ینوالاضحیۃ وقت الشراء ثم نوی بعد ذٰلک لایجب،لأن النیاۃ لم تقارن الشراء فلا …
Read More »فقیرنے بنیتِ قربانی جانورخریدالیکن اب چاہتاہے کہ اسے ذبح نہ کرے توکیاایساکرسکتاہے؟
سوال:فقیرنے بنیتِ قربانی جانورخریدالیکن اب چاہتاہے کہ اسے ذبح نہ کرے توکیاایساکرسکتاہے؟ جواب:فقیرنے جانوراگرقربانی کی نیت سے خریداتواسی جانورکی قربانی کرنااس پرواجب ہے اب نہ اسے بدل سکتاہے اورنہ ہی رکھ سکتاہے ۔ درمختارمیں ہے: ’’تصدقبہا ناذر وفقیر شراہا لو جوبہا علیہ بذٰلک (ملخصا) ‘‘ یعنی نذروالااور فقیرجس نے قربانی …
Read More »