سوال: علم ذاتی کیا ہے؟ علم ذاتی کس کس کو ہے؟ کیا للہ کے علاوہ کسی اور کو علم ہے؟ جواب: وہ علم جو اپنی ذات سے بغیرکسی کی عطاکے ہو،اسے” علم ذاتی“ کہتے ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے خاص ہے ۔ وہ علم جواللہ عزوجل کی عطاسے حاصل ہو اسے علم …
Read More »Monthly Archives: نومبر 2023
اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
سوال: اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟ جواب: (الف) گاڈ انگریزی کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں محافظ، اس لحاظ سے اللہ تعالی کو گاڈ کہنے میں کوئی حرج نہیں ،لیکن چونکہ خدا کو گاڈ کہنا عیسائیوں کا عرف اور ان کا شعار ہے لہذا مسلمانوں …
Read More »دنیامیں اللہ تعالی کے دیدار کے متعلق نظریہ
سوال: دنیا میں اللہ کا دیدار کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہو؟ جواب: دنیامیں حالتِ خواب میں اللہ تعالی کادیدارممکن ہے بلکہ کئی اولیاء کرام کوہوابھی ہے،جیساکہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کوخواب میں سوباراللہ تعالی کادیدارہوا،لہذا خواب میں اللہ تعالی کےدیدار کا عقیدہ رکھنے میں …
Read More »اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے کہنا کیسا؟
سوال: میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں ۔ہماری کتاب میں لکھا ہے کہ ” اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے“اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: عقیدہ یہ ہے کہ اللہ عزوجل جگہ اور جہت وغیرہ سے پاک و منزہ ہے۔ کیونکہ جگہ میں وہ ہوتا ہے جس کا جسم …
Read More »ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہمزاد جہنمی ہے؟ جواب: جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جسے ہمزاد کہتے ہیں،سوائے ایک ہمزاد کے بقیہ ہمزاد اور ابلیس سب کے سب جہنمی ہیں البتہ …
Read More »