سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے کیا ہوجاتی ہے ؟یا بعد میں اعادہ کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ جواب: ہوائی جہازکی تین حالتیں ہوتی ہیں (1)ہوائی جہازائیرپورٹ پرکھڑاہے(2)ہوامیں پرواز کررہاہے(3)رن وے پرچل رہاہے۔پہلی دونوں صورتوں میں نماز …
Read More »Monthly Archives: جنوری 2024
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں الٹا قرآن پڑھنے سے کیا نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے ؟ جواب: نماز میں قصدا الٹا قرآن پڑھنا یعنی جو سورت یا آیت بعد میں ہے اسے پہلی رکعت میں پڑھنا اور …
Read More »مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مریض بیٹھ کر نماز نہ پڑھ سکتا ہو تو لیٹ کر نماز پڑھنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب: اگر مریض کی کیفیت ایسی ہے کہ کسی سہارے کے ذریعے بیٹھ کر نماز …
Read More »ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں توبہ کرنالازم نہیں کہ بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکرنا گناہ نہیں …
Read More »جو امام حروف کی ادائیگی میں فرق نہ کرے اس کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک امام صاحب ہیں جنکی کی داڑھی حد شرع کے مطابق ہے لیکن وہ نماز میں ’’ث،س،ص‘‘اور ’’ط،ت‘‘اور اس طرح کے حروف میں بالکل فرق نہیں کرتے ،اوراسکے علاوہ ’’نستعین ‘‘کو نستٰئین‘‘اور(الرحمٰن الرحیم کو)’’الرھمٰن الرھیم ‘‘پڑھتےہیں …
Read More »کیا کھڑے کو پڑا پڑھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز میں فرقنا بکم البحر کو فرقن بکم البحراسی طرح وٰ عدنا کو وٰعدن ،فانجینٰکم کو فانجینَکم پڑھے تو کیا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی یا نہیں؟ جواب: صورتِ مسئولہ …
Read More »آیت میں زبر کو پیش پڑھ دیا نماز ہوئی یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید سےغطی ہوئی اس نے نماز میں آیت مبارکہ (مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَنَ) میں الرَّحْمَن پر زبر کی جگہ پیش پڑھ دیا تو کیا اس کی نماز ہوگئی یا اعادہ کرنا ہو گا ؟ جواب: اعرابی غلطی …
Read More »عورت پر سجدے میں انگلیاں لگانا واجب ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدے میں مردوں کی طرح پاؤں کی انگلیوں کے پیٹ زمین پرلگائے گی یانہیں؟ جواب: عورت کے لیے وہ طریقہ اپنانازیادہ بہترہے جس میں اس کاسترزیادہ ہواس لیے سجدے میں عورت کوحکم ہے کہ پست …
Read More »نمازکتنی آواز میں پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز میں جن چیزوں …
Read More »قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری والدہ ماضی کی قضاء نمازیں وقتی نمازوں کے ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہیں،اسکے متعلق سوال یہ ہے کہ کیا وہ وقتی نمازوں کی طرح قضاء نمازیں بھی بیٹھ کر پڑھ سکتی ہیں جبکہ یہ نمازیں …
Read More »