Monthly Archives: اپریل 2024

کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں

سوال: کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا  بھگت ہوں جواب: یہ کہنا کہ میں ہنوماں کا بھگت ہوں یہ صریح کلمہ کفر ہے ،ایسا کہنے والا  اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہے ،کافر ہو جائے گا،اس پر توبہ ،تجدید ایمان …

Read More »

میں بہت گناہ گار ہوں پریشانیاں بھی بہت ہیں ،میں کہتا ہوں کہ یہ میرے کالے کرتوتوں کاانجام ہے ،تو اس طرح کہنا کیا رب کی بارگاہ سے ناامیدی کہلائے گی؟

سوال: میں بہت گناہ گار ہوں پریشانیاں بھی بہت ہیں ،میں کہتا ہوں کہ یہ میرے کالے کرتوتوں  کاانجام ہے ،تو اس طرح کہنا کیا رب کی بارگاہ سے ناامیدی کہلائے گی؟ جواب:پریشانیوں کا   سبب عموماً  بندے کے گناہ  ہوتے ہیں ،جن کی سزا اسے دنیا میں بھی مل رہی …

Read More »

یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر میں بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر  میں  بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں عشاء کی نماز کو اس کے وقت میں …

Read More »

ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ

ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ یہ شعر پڑھنا لکھنا کیسا ہے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا لکھناسخت ناجائزو حرام اور کفر کی طرف لے جانےوالا ہے ۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو …

Read More »

صرف جامعۃ المدینہ کی زمین خریدنے کے لئے کافر سے چندہ لیاجاسکتا ہے؟

سوال: صرف جامعۃ المدینہ کی زمین خریدنے کے لئے کافر سے چندہ لیاجاسکتا ہے؟ جواب:جامعہ بنانا ایک بڑا دینی کام ہے اور دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم …

Read More »

ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟

سوال: ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس  کھانا کیسا ہے؟ جواب: دم مسفوح یعنی بہتاخون ناپاک ہے اورجب گوشت کولگے گا،تواسے بھی ناپاک کردے گااورناپاک گوشت کوپاک کرنالازم ہے،لہٰذا اس کا خیال رکھنا فرض ہے۔ قصاب پر لازم …

Read More »

پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے تو نماز کا کیا کیا جائے ؟

سوال: پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے تو نماز کا کیا کیا جائے ؟ جواب: نمازکے صحیح ہونے کیلئے طہارت(باوضوہونا)شرط ہےاگردورانِ نمازپیشاب کے قطرے آگئے تو اس  سے وضو ٹوٹ جائے گا ،البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہے کہ وہ  شخص نماز کا وقت شروع ہونے سے لیکر ختم ہونے …

Read More »

بچوں کو کسی نے کوئی چیز دی، تو کیا میں انہیں استعمال کرسکتا ہوں ؟

سوال: بچوں کو کسی نے کوئی چیز دی، تو کیا میں انہیں استعمال کرسکتا ہوں ؟ جواب: چیز سے مراد  اگر آپ کی رقم ہے تو نابالغ بچوں کو  دی گئی وہ رقم کہ جس میں بچے کو مالک بنا دیا جائے یا اتنی رقم دی جائے کہ وہاں کے …

Read More »

اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اس نیت سے درود پاک پڑھنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے راضی ہوجائیں تو اس نیت سے درود پاک پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو راضی کرنے کی نیت سے درودپاک پڑھنا صرف جائز  ہی نہیں،بلکہ بہت ہی اچھا عمل ہے۔ …

Read More »