Monthly Archives: جون 2024

ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟

سوال: ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟ جواب:دوسری رکعت میں جب یادآیاکہ پہلی رکعت میں ایک سجدہ رہ گیا ہے تو فوراً سجدہ کر لے اوراگررکوع کے بعدیادآنے پرسجدہ کیا،تو بہتر یہ ہے کہ رکوع کا اعادہ کر لے اور آخر میں سجدہ  سہو کر …

Read More »

مغرب کی اذان ہونے کے دوران نمازپڑھ لی توکیانمازہوجائے گی؟

سوال: مغرب کی اذان ہونے کے دوران نمازپڑھ لی توکیانمازہوجائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑ رہے تھے اس طرح کہ عصرکے وقت میں نماز شروع کی تھی اور درمیان میں مغرب کی نماز شروع ہوگئی تو اس صورت میں …

Read More »

بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟

سوال: بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟ جواب:بچیوں کاگڑیا کے ساتھ کھیلنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے ،البتہ یہ خیال رہے کہ ایسی گڑیا کھیلنے کے لئے دی جائے جس میں میوزک نہ ہو (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے ،کیسا ہے؟

سوال: یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے ،کیسا ہے؟ جواب:یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے کفرِ لُزُومی ہے، یہ عقیدہ رکھنے والا مسلمان اگر چِہ عُلمائے مُتَکلِمین رَحِمَہُمُ اللہُ المُبین کے نزدیک اسلام سے خارِج نہیں ہو تا تاہم فُقَہائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلام …

Read More »

کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟

سوال: کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟ جواب:حدیث پاک میں کپڑے فولڈ کرنے سے مطلقا منع کیا گیا ہے،چاہےکپڑا اوپر والا ہو یا نیچے والا،بلا کراہت نماز کے درست ہونے کے لئے قمیص کے …

Read More »

ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: ہم بستری  میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: ہم بستری  میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے اویات استعمال کرنا جائز تو ہے ،البتہ استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر طبیب سے مشورہ کر لیا جائے۔ …

Read More »