Monthly Archives: فروری 2024

میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟

سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھرتین دن تک ہمارے ہاں جوبطورِضیافت کے کھانا پکایاجاتا ہے اس کااغنیاء کوکھانا،ناجائزہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ اس میں بھی دعوت کے …

Read More »

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

سوال: اگر کوئی ریال میں قرض دے،لیکن وہ خود اسے نائیجیریا میں ریال تبدیل کروا کر ڈالر نکلوا لئے تو قرض کی واپسی کس کرنسی میں ہوگی؟ جواب: قوانین شریعت کی رو سے جس کرنسی میں قرض لیا ہو،اسی کرنسی میں ہی واپس کرنا لازم ہے، البتہ اگردوسری کرنسی میں  …

Read More »

عربی تحریر والے لباس کا واقعہ اور پروپیگنڈہ

عربی تحریر والے لباس کا واقعہ اور پروپیگنڈہ کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ  آجکل کچھ برینڈ اپنے کپڑوں پر مختلف تحریریں ، شاعری وغیرہ چھاپتے ہیں، اس کو پہننا شرعاکیسا ہے ؟کچھ دن پہلے لاہور شہر میں ایک عورت نے یونہی عربی انداز کی …

Read More »

کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟

سوال: کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام …

Read More »

تشہد کا تکرار کرنا کیسا

سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں  تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔ قرض کی واپسی میں کیا …

Read More »

گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟

سوال: گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟ جواب: قسطوں پر گھر  کالین دین کرنا جائزہے بشرطیکہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت معین کر دی جائے اورکوئی ناجائزشرط(مثلا مالی جرمانہ وغیرہ)بھی نہ ہولیکن اگر قسط لیٹ ہونے جانے پر کچھ رقم بطور جرمانہ ادا کرنی پڑےیا تمام قسطیں ہی ضبط کرلی جائیں …

Read More »

چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے

سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر  نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں …

Read More »

امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: امام کے لیے سنت یہ ہے کہ سلام پھیرنے کے بعدداہنی یابائیں طرف رخ پھیرلے،اس میں بھی افضل داہنی طرف رخ پھیرناہے جبکہ مقتدیوں کی طرف رخ کرنابھی جائزہے  بشرطیکہ سامنے کوئی نماز …

Read More »

کیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟

سوال: ایک شخص جسے التحیات نہ آتی ہو،توکیابغیر التحیات پڑھے بھی  اس کی نمازہوجائے گی؟ جواب: نمازمیں  التحیات پڑھناواجب ہے،جسے التحیات یاد نہ ہو اس کی نماز ہونے اور نہ ہونےکے حوالے سے تفصیل ہے کہ جسے  التحیات یادنہیں ،تو اس پر لازم ہے کہ دن رات یاد کرنے کی پوری کوشش …

Read More »

ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں

سوال: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں ہوں توکسی ایک کابچہ ضائع ہوجائے گا،تواس کی شریعت میں کیا حقیقت ہے؟ جواب: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتوں کااکٹھے رہنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں اوران …

Read More »