Monthly Archives: اگست 2023

اندھے جانورکی قربانی کرناجائزہے یانہیں؟

  سوال: اندھے جانور کی قربانی کرناجائزہے یانہیں؟ جواب: اندھے جانورکی قربانی جائزنہیں۔        رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:        ’’اربع لاتجزیء العوراء البین عورھا،والمریضۃ البین مرضھا ،والعرجاء البین ظلعھا،والکسیر التی لاتنقی‘‘        ترجمہ:چارقسم کے عیب والے جانوروں کی قربانی جائز نہیں۔کاناجس کا کاناپن ظاہر ہو،بیمارجس …

Read More »

بغیر سینگ والے جانور کی قربانی کا حکم؟

سوال:ایک جانورکہ جس کاایک سینگ ٹوٹاتومالک نے دوسرابھی نکال دیا،دیکھاجائے توجانورکے سرپراب کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا،زخم بھی ٹھیک ہوچکاہے توکیاایسے جانورکی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: سینگ ٹوٹامگرزخم بھرگیا،ٹھیک ہوگیاتواس جانورکی قربانی جائزہے،سینگ کاٹوٹنا اس وقت عیب شمارہوتاہے،جبکہ جڑسمیت ٹوٹ جائے اور زخم بھی ٹھیک نہ ہوا ہو،لہٰذااگر کسی جانورکا …

Read More »

قربانی کے جانورکے سینگ اگر ٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟

سوال:قربانی کے جانورکے سینگ اگرٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟ جواب:قربانی کے جانور کا سینگ اگرمیخ(یعنی جڑ)تک ٹوٹ گیااگرچہ خودبخودہی ٹوٹاہوتواس کی قربانی جائزنہیں اوراگراس سے کم ٹوٹاہے توقربانی ہوجائے گی ۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’وان بلغ الکسر المشاش لا یجزیہ والمشا ش روس العظام‘‘        ’’اوراگرسینگ …

Read More »

جانور کا زخم ہو کر صحیح ہوگیا تو قربانی

سوال:قربانی کاجانوزخمی ہوگیااورپھرعیدِقربان آنے سے پہلے پہلے وہ زخم بھرگیااوروہ عیب ختم ہوگیاتوکیاپھربھی اس کی قربانی جائزنہ ہوگی؟ جواب:جی ہاں!عیدِقربان سے پہلے پہلے اگرزخم اچھاہوگیااوروہ عیب جاتارہاتوایسے جانورکی قربانی جائزہے۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’زخم بھرگیا،عیب جاتارہاتوحرج نہیں،لان المانع قدزال وھذاظاھر(یعنی کیونکہ مانع جاتارہا،اوریہ ظاہرہے)‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،ج20ص460) …

Read More »

قربانی کرتے وقت اگر جانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟

سوال:قربانی کرتے وقت اگرجانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟ جواب:قربانی کرتے وقت جانور اچھلاکوداجس کی وجہ سے عیب پیداہوگیایہ عیب مضرنہیں یعنی قربانی ہوجائے گی اوراگراچھلنے کودنے سے عیب پیداہوگیااوروہ چھوٹ کربھاگ گیااورفوراًپکڑکرلایاگیااورذبح کردیاگیاجب بھی قربانی ہوجائے گی۔ (بہارشریعت،ج3،حصہ15،ص342)        …

Read More »

کافر کومسجد میں لے جاناکیسا ہے؟

مسجد میں کافر کا داخل ہونا کیسا

سوال: کافر کومسجد میں لے جاناکیسا ہے اور اگر کافر کوئی مسجد میں داخل ہوجائے تو کیا اسے وہاں رہنے دیا جائے یا نکال دیا جائے؟ جواب:مسجد اللہ تعالیٰ کا پاک گھر،نزول رحمت اور اللہ تعالیٰ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والوں  کے لئے عبادت کی …

Read More »

نبی کے بھیجے ہوئے خط کی شرعی حیثیت

جڑانوالہ  کے  واقعہ میں کفار سے کی جانے والی ہمدردیوں اور حضور علیہ السلام کی طرف  منسوب ایک خط کی شرعی حیثیت سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس بارے میں کہ جب بھی کوئی غیر مسلم گروہ  ملک میں  گستاخی کرتا ہے اوراس کے ردِ عمل میں مسلمان …

Read More »

چندوہ عیوب بیان فرمائیں کہ جو قربانی کے جانورمیں اگرپائے جائیں توقربانی جائزنہیں ہوتی؟

سوال:چندوہ عیوب بیان فرمائیں کہ جو قربانی کے جانورمیں اگرپائے جائیں توقربانی جائزنہیں ہوتی؟ جواب: مستحب یہ ہے کہ قربانی کے جانورکے کان،آنکھ،ہاتھ،پاؤں بالکل سلامت ہوں اورجانورمیں کسی بھی طرح کاکوئی بھی عیب نہ ہوالبتہ اگرتھوڑا ساعیب ہو(مثلاًکان چراہواہویاکان میں سوراخ ہو)توقربانی ہوجائے گی اوراگرزیادہ عیب ہوتوقربانی ہوگی ہی نہیں۔ …

Read More »

قربانی کے جا نوروں میں عیوب کابیان

قربانی کے جا نوروں میں عیوب کابیان سنن ابن ماجہ،ترمذی اورابوداؤدمیں ہے۔واللفظ لسنن ابی داؤد ’’قال(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم):اربع لاتجوزفی الاضاحی العوراء بیّن عورھاوالمریضۃ بیّن مرضھاوالعرجاء بیّن ظلعھاوالکبیرۃ الاتی لاتنقی‘‘ ترجمہ:’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کہ چارقسم کے جانور قربانی کے لئے درست نہیں۔ (۱)کاناجس کاکاناپن …

Read More »

ایک سے زیادہ قربانی کرنا کیسا

سوال:ایک شخص نے بقر عید پرچندبکرے لئے اوراپنی طرف سے ان سب کوقربان کردیاحالانکہ قربانی تواس پرصرف ایک بکرے کی واجب تھی توکیایہ جائزہے؟ جواب:سب قربانیاں اس کی طرف سے اداہوجائیں گی ،ان میں سے ایک سے اس کاواجب اداہوجائے گااوربقیہ سب اس کی طرف سے نفلی قربانیاں ہوں گی۔ …

Read More »