Uncategorized

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

سوال: سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ جواب:سالون میں جائز کام کرنا مثلاً سر کے بال کاٹنا یا  داڑھی کے ایک مٹھی سے زائد بال کاٹنا  جائزہے اورسالون میں ناجائز کام کرنا مثلا داڑھی مونڈنا یا ایک مٹھی سے کم کرنا یہ ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) قراءت …

Read More »

کیا ہندہ (hinda) اوراسکے شوہرمسلمان ہو گئے تھے

سوال: کیا ہندہ (hinda) اوراسکے شوہرمسلمان ہو گئے تھے جواب:ہندہ سے مراد اگرابوسفیان  کی بیوی ہے،اورابوسفیان سے مرادوہ ہیں کہ جو مکہ کے تاجر تھے،توابوسفیان رضی اللہ عنہ  اور ہندہ  رضی اللہ عنہانے اسلام قبول کر لیا تھا ۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …

Read More »

مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟

سوال: مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟ جواب:حلال جانور،جو حلال طریقے سے ذبح کیا گیا ہو اس کی ہڈی چبانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ ہڈی کاچبانا نقصان دہ ہو،تواس کاچبانا نقصان کی وجہ سے منع ہوگا ،اس وجہ سے منع نہیں  کہ یہ …

Read More »

نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟

سوال: نماز میں ہنسلی کی ہڈی اگر نظر آجائے تونمازکاکیاحکم ہے؟ جواب: نماز میں ہنسلی کی ہڈی  اس طرح نظر آنا کہ سینہ کھلا ہوا نہ ہو تواس طرح محض ہنسلی کی ہڈی نظر آنے سے نماز میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت …

Read More »

غیر عالم کا واعظ کرنا کیسا ہے؟

سوال: غیر عالم کا واعظ کرنا کیسا ہے؟ جواب: غیر عالم کے وعظ کے بارے میں علماء فرماتے ہیں کہ اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالم کی تصنیف پڑھ کر سنائے یا یاد کرکے لفظ بلفظ سنائے تو اس کے کرنے اور سننے میں کوئی حرج نہیں …

Read More »

کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صرف اس زمین پر زکوٰۃ لازم ہے جو مال تجارت ہو یعنی وہ زمین جسے بیچنے کی غرض سے خریدا ہو اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہو،اس زمین کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہونے اور زکوٰۃ …

Read More »

حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے  ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:حج کرنے سے پہلے ایک سے زائد عمرے کرنے  میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،لہذا ایک عمرہ کرنے کے بعد ایصال ثواب کے لئے دوسرا عمرہ کرنا …

Read More »

مزار پراگر کسی نے سجدہ عبادت کر لیا ،تو کیا یہ کافر ہو جائے گا،اور کافر کو مسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: مزار پراگر کسی نے سجدہ عبادت کر لیا ،تو کیا یہ کافر ہو جائے گا،اور کافر کو مسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:مسلمان سے کسی بھی مزار کو عبادت کی نیت سے سجدہ کرنا بظاہر متصور نہیں، ہاں اگر یقینی طور پر معلوم ہو جائے مَثَلاً وہ خود …

Read More »

کوئی نماز پڑھ رہا ہو،تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کوئی نماز پڑھ رہا ہو،تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل ہو (4)مرد ہو (5)قراء ت یعنی قرآن پاک …

Read More »

عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی بھی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی نماز ہو(یعنی فرض ہویانفل)،کیونکہ  ابتدا میں عورتوں کو مسجد میں آنے کی اجازت تھی پھرحضرت عمر …

Read More »