Recent Posts

کپڑوں پر زکوۃ کا حکم

سوال: کسی عورت کے پاس مہنگے سوٹ ہوں جواس نے شادیوں وغیرہ پرپہننے کے لیے بنوا رکھے ہوں تو کیا ان پر بھی زکو ۃبنے گی؟ جواب:وہ کپڑے جو پہننے کے لئے بنوائے ہوں  وہ اگرچہ کتنے ہی مہنگے کیوں نہ ہوں،ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ  پہننا تھا ؟ جواب:اگر آپ کی مراد پہننے سے بالی میں عقیق یا فیروزہ پہننا ہے تو بالیاں پہننا مرد و کے لئے جائز نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔

سوال:  فرض اور واجب کی تعریف بتادیں ۔ جواب: فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہویعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شُبہ نہ ہو واجب :وہ جس کی ضرورت دلیل ظنّی سے ثابت ہو۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

اگر اولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟

سوال: اگر اولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟ جواب:ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی …

Read More »