نوافل کے مسائل

اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟

سوال: اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟ جواب: اشراق وچاشت دونوں نمازوں کا وقت ایک ہی ہے یعنی سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے نصف النہار شرعی تک ہوتا ہے ۔اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھنے کے بعد پڑھے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان …

Read More »

طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟

سوال: طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟ جواب:طواف کی نمازپڑھنے کے لئے کوئی خاص جگہ یامکان کااہتمام واجب نہیں البتہ افضلیت اورتاکید کے اعتبار سے مختلف جگہوں کی درجہ بندی ہے جس کا خلاصہ  درج ذیل ہے:اس نمازکے لئے سب سے افضل جگہ مقامِ ابراہیم ہے،اس کے بعدسب سے افضل …

Read More »

دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:شکرانے کے نوافل  پڑھنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ بھی پڑھے جائیں گے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت …

Read More »

کیا رات میں تنہا نفل پڑھنے والا بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ  میں رات کوسونے سے پہلے صلوٰۃ التوبہ پڑھتا ہوں۔کیا اس میں بلند آوازسے قراءت کر سکتا ہوں؟یہ نوافل میں تنہا پڑھتا ہوں۔     جواب: رات میں تنہا نوافل پڑھنے والے کو اختیار ہے،چاہے آہستہ آواز سے …

Read More »