گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟

سوال: گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟

جواب:سنار جس ریٹ میں سونا بیچتا ہے ،اس قیمت کے اعتبار سے سونے کی زکوٰۃ اد اکرنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *