یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟

سوال: یارسول اللہ مدد یا غوث پاک مدد کا کیا حکم ہے؟

جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر ہیں اور ان سے جوملے وہ حقیقت میں دینے والااللہ رب العزت ہے صرف یہ بزرگ اُس عزوجل کی عطا میں وسیلہ ہوتے ہیں ،اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددو مانگنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *