Yearly Archives: 2023
Juegos Clásicos Y Retro Tragamonedas Y Juegos De Casino Gratis
Content Sizzling Hot Deluxe Ese fue el comienzo de la fiebre por jugar gratis máquinas tragamonedas antiguas. Con una estupenda combinación de diseño, ritmo de juego y premios, siguen siendo el referente de las video slots actuales e inspirando miles de tragaperras de estilo retro cada año. Es posible jugar …
Read More »نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات (1)نیت کی تعریف: ’’نیت لغوی طورپردل کے پُختہ (پکے) اِرادے کو کہتے ہیں اور شَرعاً عبادت کے اِرادے کو نیت کہا جاتا ہے۔‘‘([1]) (2)اِخلاص کی تعریف: ’’کسی بھی نیک عمل میں محض اللہ عَزَّ وَجَلَّکی رضا حاصل کرنے کا ارادہ کرنا اِخلاص کہلاتا ہے۔ ‘‘([2]) (3)شکر کی تعریف: …
Read More »مُخالفتِ شیطان
مُخالفتِ شیطان مخالفت شیطان کی تعریف: اللہ تَعَالٰی کی عبادت کرکے شیطان سے دشمنی کرنا، اللہ تَعَالٰی کی نافرمانی میں شیطان کی پیروی نہ کرنا اور صدقِ دِل سے ہمیشہ اپنے عقائدو اَعمال کی شیطان سے حفاظت کرنا مخالفت شیطان ہے۔[1] )نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ ۲۹۸،۲۹۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( وَّ …
Read More »اِحترامِ مسلم
اِحترامِ مسلم اِحترامِ مسلم کی تعریف: مسلمان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا اور اسے ہر طرح کے نقصان سے بچانے کی کوشش کرنا اِحترامِ مسلم کہلاتا ہے۔(نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۹۱) آیت مبارکہ: (1)ارشادِ باری تَعَالٰی ہے:(وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْجَارِ ذِی …
Read More »اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرنا
اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرنا اللہکی خفیہ تدبیر سے ڈرنے کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے پوشیدہ اَفعال سے واقع ہونے والے بعض اَفعال کو اس کی خفیہ تدبیر کہتے ہیں اور اس سے ڈرنا اللہکی خفیہ تدبیر سے ڈرنا کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۸۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں …
Read More »محبت مسلم
محبت مسلم محبت مسلم کی تعریف: ’’کسی بندے سے صرف اس لیے محبت کرے کہ ربّ تَعَالٰی اس سے راضی ہوجائے، اس میں دنیاوی غرض ریا نہ ہو، اس محبت میں ماں باپ، اولاد اہل قرابت مسلمانوں سے محبت سب ہی داخل ہیں جب کہ رضائے الٰہی کے لیے ہوں۔‘‘[1] (نجات دلانے والے …
Read More »غِبْطَہ ( رشک )
غِبْطَہ ( رشک ) غبطہ کی تعریف: کسی شخص میں کوئی خوبی یا اس کے پاس کوئی نعمت دیکھ کر یہ تمنا کرنا کہ مجھے بھی یہ خوبی یا نعمت مل جائے اور اس شخص سے اس خوبی یا نعمت کے زوال کی خواہش نہ ہو تو یہ غبطہ یعنی رشک …
Read More »مال سے بے رغبتی
مال سے بے رغبتی مال سے بے رغبتی کی تعریف: مال سے محبت نہ رکھنا اور اس کی طرف رغبت نہ کرنا مال سے بے رغبتی کہلاتا ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۶۸) مال سے بے رغبتی کاکمال درجہ: حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی فرماتے ہیں: …
Read More »قبولِ حق
قبولِ حق قبول حق کی تعریف: باطل پر نہ اَڑنا اور حق بات مان لینا قبولِ حق ہے۔(نجات دلانےوالے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۶۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں فرماتا ہے:(اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا(۳))(پ۲۹،الدھر:۳) ترجمۂ کنزالایمان:’’بے شک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا۔‘‘(نجات …
Read More »