میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟

سوال: میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟

جواب:دریافت کردہ صور ت میں آپ حکمتِ عملی سے سمجھائیں اور گھر میں مدنی چینل چلائیں ،ان شاء اللہ سمجھ جائیں گے۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *