بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟

سوال: بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟

جواب: بیعانہ لینادیناجائز مگرسودانہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرناحرام اوردوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *