سوال: غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟
جواب:کفارکے تہوار کی،ان کو مبارک بادیناناجائزوگناہ ہے اوربعض صورتوں میں کفربھی ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بیان کریں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے۔

Tags gher muslim ko mubarik bad dyna kysa غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟ کیا غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا جائز ہے