کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟

سوال: کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟

جواب:عورت کا بناؤ سنگھار کرکے اجنبی مردوں کے سامنے جانا  ناجائزوگناہ ہے ،البتہ اگر عورت شوہر کے لئے بناؤ سنگھار کرتی ہے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *