ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟

جواب:ناپاک چکنائی  لگی ہوتواس میں تفصیل ہے کہ  بدن میں ناپاک تیل لگا تھا ،تین مرتبہ دھو لینے سے پاک ہو جائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی موجود ہو، اس تکلّف کی ضرورت نہیں کہ صابن یا گرم پانی سے دھوئے، لیکن اگر مردار کی چربی لگی تھی، تو جب تک اس کی چکنائی نہ جائے پاک نہ ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *