بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے،اس   کے علاوہ رنگ لگانے میں گناہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے