مارکیٹ میں ایسے کارڈ ملتے ہیں جن پر لیمینیشن چڑھی ہوتی ہے اس پر قرآنی آیات و حروف مقطعات لکھے ہوتے ہیں ،ان کو بغیر وضو چھونا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: مارکیٹ میں ایسے کارڈ ملتے ہیں جن پر لیمینیشن چڑھی ہوتی ہے اس پر قرآنی آیات و حروف مقطعات لکھے ہوتے ہیں ،ان  کو بغیر وضو چھونا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: سوال میں بیان کردہ کارڈ کو بغیر وضو کے چھونا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *