مرد کا رات کو قبرستان جانا کیسا ہے؟

سوال: مرد کا رات کو قبرستان جانا کیسا ہے؟

جواب: مرد کو رات کے وقت قبرستان جانا جائز تو ہے ،البتہ اگر کسی کو رات کے وقت جانے میں کسی نقصان کا اندیشہ  ہو  ،تو احتیاط کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *