عورت نے اپنی شرمگاہ میں دوائی لگائی جو تھوڑی دیر بعددوائی بہہ کر باہر آئے گی تو کیا اسے نماز کے لئے وضو کرنا ہوگا؟

سوال: عورت نے اپنی شرمگاہ میں دوائی لگائی جو تھوڑی دیر بعددوائی بہہ کر باہر آئے گی تو کیا اسے نماز کے لئے وضو کرنا ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں دوائی اگر باہر آئے تو وضو کر کے نماز پڑھی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے