فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟

سوال: فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟

جواب:فرانس یا کسی بھی کمپنی کا ایسا ڈوپلیکٹ بنا نا جس سے خریدنے والے کو دھوکہ ہو یا ایسا کرنا غیر قانونی ہو تو اس کی اجازت نہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *