کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟

سوال: کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟ 

جواب:تمام مسلمان مردوعورت کے لیے دعائے خیرکرناشرعاًجائزہے۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *