عورت کاسر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا سر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟

جواب: عورتوں کا کندھوں کے نیچے  اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ جائز نہیں،لہذا اگر بال خراب ہوں،تو اتنی مقدار میں کاٹنے کی اجازت ہے کہ جس سے مردوں سے مشابہت نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *