شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟

سوال: شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟

جواب: حیض و نفاس کے ایام میں دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات پڑھنے میں شرعا حرج نہیں، البتہ دلائل الخیرات اور  بشائر الخیرات میں وہ مقامات جہاں قرآنی آیات درج ہوں اس جگہ کو اس حالت میں چھونے یا ان آیات مبارکہ کو پڑھنے کی شرعا اجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *