گاہک کواچھا سیمپل دکھا کر ہلکا مال دیاجاتا ہے میں بھی اسی دوکان میں کام کرتا ہوں اس کام میں شریک ہوں کیا میرا یہاں کام کرنا کیسا ہے ْمیں یہاں سے جانا چاہتا ہوں کیا جا سکتا ہوں ؟

سوال:  گاہک کواچھا سیمپل دکھا کر ہلکا مال دیاجاتا ہے میں بھی اسی دوکان میں کام کرتا ہوں اس کام میں شریک ہوں کیا میرا یہاں کام کرنا کیسا ہے ْمیں یہاں سے جانا چاہتا ہوں کیا جا سکتا ہوں ؟

جواب:دھوکہ دینا سخت ناجائزوحرام ہے ،اور ایسی نوکری کرناجس میں دھوکہ دینا پڑے، شرعاً ناجائز ہے ،آپ پر لازم ہے کہ یا تو دھوکہ دینا چھوڑ دیں ،اگر مالک کیطرف سے لازم ہے تو آپ کو ایسی نوکری کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ،آپ اس نوکری کو چھوڑ دیں ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے