بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ؟

سوال: بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں؟

جواب:کالا کپڑا پہننا  مرد وعورت دونوں کوجائزہے،اورپہننے سے نقصان ہوشرعاً اس کی کوئی اصل نہیں۔

(دعوت اسلامی)

غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *