مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

سوال: مجھے پیشاب کے قطرے آتے  ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

جواب:صورت مسئولہ میں ٹیشو اگر خشک ہو یااتنا تر نہ ہوکہ اس کی تری کپڑوں کو ہنچے تو آپ کے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے ۔

(دعوت اسلامی)

کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *