حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟

سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟

جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *