مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟

سوال: مرد نے  اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر   اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟

جواب:مرد نے اپنی شرمگاہ پر ایسا کپڑا باند ھ کر دخول کیا ، جس سےعورت کی شرمگاہ کی گرمی محسوس ہوتی ہو، تو ایسا کپڑا باندھ کر دخول کرنےسے  مردو عورت پرغسل لازم ہوجائے گا ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے