اگر کسی کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور کپڑوں پر قطرے لگ جائیں ،تو کیا اسے کپڑے بدلناضروری ہے یا انہیں کپڑوں کو پاک کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کسی کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور کپڑوں پر قطرے لگ جائیں ،تو کیا اسے کپڑے بدلناضروری ہے یا انہیں کپڑوں کو پاک کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:کپڑوں پرپیشاب کے قطرے لگ جائیں تو،انہیں بدلنا ضروری نہیں،ہاں پاک کرنا ضروری ہوسکتا ہے۔انہیں کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کر کے ان میں نماز پڑھی جاسکتی ہے ۔

کپڑے پاک کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے  امیر اہلسنت کے رسالے ”نجاستوں کا بیان مع کپڑے پاک کرنے کا طریقہ “کا مطالعہ کریں۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *