بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟

سوال: بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟

جواب: شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں ،البتہ طبی لحاظ سے عورت یا بچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضرر ہو نا ثابت ہو ، تو بچنا ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *