کسی لڑکی کی شادی لڑکی کی نانی کی بہن کے بیٹے سے ہوسکتی ہے؟

سوال: کسی لڑکی کی شادی  لڑکی کی نانی کی بہن کے بیٹے سے ہوسکتی ہے؟

جواب: یہ نکاح  کرنا جائز ہے جبکہ نکاح  حرام ہوانے والا کوئی اور رشتہ انکےمابین نہ ہو جیسے حرمت رضاعت یعنی دودھ کا رشتہ  وغیرہ ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *