علانہ انٹرپرائزز نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟

سوال: علانہ انٹرپرائزز  نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟

جواب:علانہ کا معنی ’’کھلم کھلا ‘‘ کے ہیں،یہ نام رکھنا مناسب نہیں ،کوئی اچھے معنی والا نام رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *